دبئی، 23 جولائی (یواین آئی) ترکی نے پاکستان اور دیگر دوست ممالک سے امریکہ میں مقیم مذہبی رہنما فتحااللہ گولین کے اداروں کو بند کرنے کو کہا ہے۔
ترکی نے
اپنے یہاں کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کے اہم سازشی گولین کو بتایا ہے اور انکی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔
ترکی کا کہنا ہے کہ اس کے پاس گولین کے خلاف پختہ ثبوت ہیں ۔